نوازشریف اور زرداری کے کرپشن کیسز دوبارہ کھل گئے
- 21, ستمبر , 2023
نیوزٹوڈے: نیپ نے سابق وزیر اعظم نواز شریف اور زرداری اور دیگر سیاستدوانوں کے 80 کرپشن کیسز کو دوبارہ سے بحال کرنے کے لیے اسلام آباد کی عدالت کو خط لکھ دیا۔ تفصیل میں بتیا گیا کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی نے، نیب نے دوبارہ سے کرپشن کیسز کھولنے کا فیصلہ کیا اور اس حوالے سے رجسٹرار احتساب عدالت کو خط لکھ دیا گیا ہے،
جس کے بعد جمعرات کو کیسز کا ریکارٖ پیش کیا جائے گا۔ عدالتی حکم پر آصف علی زرداری، نواز شریف ، شاہد خاقان عباسی، مراد علی شاہ سمیت کئی اور ساستدانوں کے کل 80 کیسز بحال کر دیے گئے ہے۔ نیب کورٹ کے مطابق، آصف علی زرداری کیخلاف جعلی اکاونٹ کیس بھی بحال کیا گیا ہے۔
تبصرے