ڈالر کی تنزلی جاری ، 1.13 روپے کی کمی کے بعد 292.75 تک ریکارڈ

ڈالر کی قیمت

نیوزٹوڈے: ڈالر دو دنوں سے تنزلی کا شکار ہے، جس کے بعد روپے کی قدر میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔ کاروبار کے آغاز پر ہی انٹربینک میں ڈالر 1 روپے 13 پیسے سستا ہو گیا ہے، جس کے بعد ڈالر کی قیمت 292 روپے 75 پیسے تک جا پہنچی ہے۔ دوسری جانب اسٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان دیکھا جا رہا ہے ، پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے ۱۰۰ انڈیکس میں 155 ہوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے۔ 

user
صباحت عابد

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+