کوشش کی جا رہی ہے عمران خان کو انتخابات سے دور رکھا جائے، شیری رحمان

شیری رحمان

نیوزٹوڈے: رہنماہ پی پی پی شیری رحمان نے کہ عمران خان کو الیکشن سے پیچچھے رکھنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ انہوں نے کہا ان کو جان بوجھ کر 9 مئی والے واقعات میں الجھایا جا رہا ہے تا کہ ان کو انتخابات سے دور رکھا جائے۔ ہم نے نو مئی والے واقعات کے لیے پٹیشن بھی دائر کی ہے۔ مزید انہوں نے کہا کہ سابق چیف جسٹس نے وہ سب کچھ نہیں کیا جو کہ آئین کے مطابق تھا۔ نوے روز میں انتخابات ہو جانے چاہیے۔

مزید شیری رحمان نے کہا کہ سابق کابینہ میں شامل کچھ ارکان بھی نگران کابینہ کا حصہ ہیں اور ان کی موجودگی پر بھی سوال اٹھتے ہے۔ نگران حکومت سیاسی جماعتوں سے دور رہے اور ن لیگ کے کچھ لوگ کابینہ میں شامل ہے ، ایسا نہیں ہوتا ہے، کہ کچھ لوگ کابینہ میں رہیں۔ ان کا کہان تھا کہ نگران حکومت نے ایک صونے کے لیے فنڈز روک دیے۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+