مہنگائی اور بجلی کے بل نے 50 سالہ شخص کی جان لے لی

خودکشی

نیوزٹوڈے: فیصل آباد کا رہاشی نے زیادہ بل اور گھر کا کرایہ زیادہ آنے پر خودکشی کر لی۔ پچاس سالہ شخص کی پولیس لائن میں پر اسرار ہلاکت بھی معمہ بن گئی۔ ملز ٹاٹا بازار کا رہائشی ، زاہد محمود کرائے کے مکان میں رہائش پذیر تھا اور کچھ روز سے بجلی کے بل زیادہ آنے پر، گندم میں رکھنے والی گولیاں کھا کر خودکشی کر لی۔

ان کی اہلیہ نسیم بی بی نے کہا کہ میرے شوہر بجلی کا بل اور مکان کے کرائے سے بہت پریشان تھے ، اس لیے پولیس نے رپورٹ درج کر کے، کاروائی شروع کردی ہے۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+