گیارہ سالہ بچے نے صرف 22 دن میں پوارا قرآن پاک حفظ کر لیا

حفظ  قرآن

نیوزٹوڈے: گیارہ سال کا  حفظ  قرآن جس نے صرف بائیس دنوں میں قرآن  حفظ  کر لیا ہے۔ اس کا نام شفیق الرحمان بتایا گیا ہے۔ شفیق الرحمان کے بڑے بھائی، ماں باپ نے بھی قرآن پاک  حفظ  کیا ہوا ہے۔ ان کے خاندان کے اٹھارہ افراد نے قرآن خفظ کیا ہوا ہے۔ روزانہ ڈیرھ سپارہ یاد کرنے والا خافظ قرآن نے سب کو حیران کر دیا۔

اس سے قبل ایک فلسطینی بزرگ خاتوں جس کی عمر 70 سال تھی، انہوں نے بھی قرآن  حفظ  کر کے بھی لوگوں کا دل جیتا ہے۔ انٹرنیشنل میڈیا کی ایک رپورٹ کے مطابق، دو سال کے بچے نے بھی مکمل قرآن  حفظ  کر کے قاری کا سرٹیفکیٹ حاصل کر لیا۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+