پاکستان ریلوے کا شالیمار ایکسپریس بند کرنے کا فیصلہ

شالیمار ایکسپریس

نیوزٹوڈے: پاکستان ریلوے نے شالیمار ایکسپریس بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ریلوے ذرائع کے مطابق پاکستان ریلوے نے شالیمار ایکسپریس بند کرنے کا فیصلہ مالی خسارے کی وجہ سے کیا ہے۔ شالیمار ایکسپریس لاہور سے کراچی تک چلتی ہے جو کہ خسارے میں چل رہی تھی۔

رپورٹ کے مطابق، آمدن نہ ملنے پر انتظامیہ نے ٹرین بند کرنے کافیصلہ کیا ہے اور رپورٹ کے مطابق، اس ٹرین کا خسارہ تقریبا 20 لاکھ روپے تھا۔ پاکستان ریلوے نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں شدید اضافے کے بعد ٹرینوں کے کرایوں میں بھی اضافے کا اعلان کیا ہے۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+