تیسری بیٹی کی پیدائش پر خاتون نے اسپتال کی عمارت سے چھلانگ لگا دی

خوائشمند خاتون

نیوزٹوڈے: بیٹے کی خوائشمند خاتون نے تیسری منزل سے دل برداشتہ ہو کر چھلانگ لگا لی۔ انتظامیہ کے مطابق قصور سے تعلق رکھنے والی خاتون کی طعبیت خراب ہونے پر ہسپتال لایا گیا تھا۔ انتظامیہ نے کہا کہ خاتون بیٹے کی خوائشمند تھی ، لیکن تیسری بھی بیٹی ہو کر افسردہ ہو گئی ، جس کے بعد انہوں نے جنرل ہسپتال سے چھلانگ لگا دی۔ انتظامیہ نے بتایا کہ خاتون نے لیبر روم کے واش روم سے نیچے چھلانگ لگا دی جس کے بعد وہ بری طرح زخمی ہو گئی اور ایمر جنسی میں شفٹ ہو گئی ہے۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+