آنے والے دنوں میں بجلی کے بل زیادہ نہیں ہونگے، نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ

بجلی سے ستائی عوام

نیوزٹوڈے: نگران وزریر اعظم کاکڑ کا بجلی سے ستائی عوام کے لیے ایک خوشخبری کا اعلان۔ انہوں انے کہا کہ آنے والے دنوں میں بجلی کی قیمتوں میں کمی ہو گی۔۔ وزیر اعظم نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ بجلی کے بلوں میں غیر معمولی اضافے سے متعلق خبروں پر غور کی جا رہا ہے۔

ایسا ماڈل نہیں چل سکتا کہ حکومت مہنگی بجلی بنا کر سستی بیچے۔ انوارالحق کاکڑ نے کہا کہ عالمی ادارے آئی ایم ایف کی ایم ڈی نے ہمارے اقدام پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ نگران وزیر اعظم اس وقت امریکہ کے دورے کے لیے روانہ ہے، جہاں وہ آج جنرل اسمبلی میں اپنا پہلا خطاب کریں گے۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+