سی پیک پر اب تک 26 ارب ڈالر خرچ کر چکے: چینی قونصل جنرل

پاک چین دوستی

نیوزٹوڈے: لاہور میں چین کے قائم مقام قونصل کا کہنا ہے کہ پاک چین دوستی ، ہمالیہ سے بلند اور سمندر سے گہری ہے۔ چین اب تک پاکستان میں سی پینک کے منصوبے پر 26 ارب خرچ کر چکا ہے۔پاکستان کی ترقی میں چین ہر ممکن تعاون فراہم کر رہا ہے۔ چین ہماری علاقائی سفارتکاری میں سب سے زیادہ اہمیت دیتا ہے۔ پاکستان اور چین کی دوستی کا پرچم ہمیشہ اونچا رہے گا۔

ان خیلالات کا اظہار انہوں نے چین کی آزادی 74ویں سالگرہ کی تقریب کے موقع ہر کیا ہے۔ بڑی بڑی شخصیت نے اس کونسل مین شرکت کیں ۔ قائمقام چینی قونصل جنرل مسٹر کے کائو نے کہا کہ 2023 کے پہلے چھے ماہ، چین کی معاشی گروتھ ، 5.5 فیصد تک رہی جو کہ بڑی معشیوں میں سب سے اوپر پے۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+