حکومت نے عوام کو یکم اکتوبر سے پیٹرول سستا ہونے کی امید دلا دی
- 25, ستمبر , 2023
نیوزٹوڈے: نگران وفاقی حکومت نے عوام کو یکم اکتوبو سے پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کی امید دلادی ہے۔ نگران وزیر صحت نے گوہر اعجاز نے بتایا کہ کرنسی مستحکم ہوئی ہے، تو اس کے نتائج بھی اچھے آئیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ غیر قانونی طور پر باہر بھیجنے والوں کو روکنے سے بہتری آئی ہے۔ گوہر اعجاز کا کہنا تھا کہ انٹر اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی آئی ہے ، جس کے بعد کرنسی اپنی جگہ پر آگئی ہے۔ حکومت کا کہنا ہے کہ امید ہے کہ تاریخ کو پیٹرول کی قیمتوں پر خوشخبری آئے گی۔
نگران وفاقی کا کہنا تھا کہ ہمارا مقصد ہے کہ ہم صنعت اورتجارت پر دھیان رکھیں۔ سندھ کے گورنر کا بھی کہنا تھا کہ گوہر اعجاز پر میرا نہیں پورے ملک کے صنعتکاروں کا اعتماد ہے اور ہمارے ملک کو معاشرتی مسائل 75 سال سے ہی ہے، جو کہ گوہر اعجاز نوے دنوں میں حل نہیں کر سکتے۔
تبصرے