چیئرمین پی ٹی آئی کئی سال جیل سے باہر نہیں آئیں گے، عطا تارڑ

چئیر مین پی ٹی آئی

نیوزٹوڈے: چئیر مین پی ٹی آئی اپنی ناکامی کے ذمے دار خود ہیں ، کسی کی وجہ سے وہ ناکام نہیں ہوئے ہے۔ پاکستان کو اس نے برباد کیا ، نجات دہندہ نوازشریف ہے۔ انہوں نے اپنی ایک ٹویٹ میں کہا کہ، چئیر مین پی ٹی آئی عمران خان صاحب ، جتنے بھی کیسز میں پھنسے ہوئے ہے، ان کا کئی سالوں تک نکلنا مشکل ہے۔

عمران خان کو اپنے وکیل اورڈاکٹرز سے ملنے کی اجازت مل گئی ہے۔ دوسری جابب، میڈیا میں یہ بھی بتایا جا رہا ہے کہ عمران ریاض خان ، چار ماہ بعد واپس انے گھر پہنچ گئے ہے۔ عمران ریاض خان نے ابھی تک کسی سے بات نہیں کی، تا حال ان کو سیکیورٹی میں رکھنے کی ہدایت جاری کی گئی ہے۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+