سپریم کورٹ سے تاریخ لینے والا رجحان اب نہیں چلے گا، چیف جسٹس کا پیغام
- 25, ستمبر , 2023
نیوزٹوڈے: چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے بیان دیتے ہوئے کہا کہ اپنے ذہن سے یہ تصور ی نکال دیں کہ سپریم کورٹ میں جا کر تاریخ لیں گے۔، کیسز میں التوا کا تصور ختم سجھیں۔ سپریم کورٹ میں چیف کی سربراہی تنازعت سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس نے کہا کہ سپریم کورٹ میں زیر التوا مقدمات کی تعداد زیادہ ہے۔
یہاں تو ایک تاریخ پر نوٹس اور اگلی پر دلائل ہوجانے چاہیں۔ چیف جسٹس نے کہا کہ دیگر عدالتوں میں ہوتا ہے، کہ کسی دستاویز کو پیش کرنے کیلئے تاریخ مل جاتی ہے۔ سپریم کورٹ میں کیسز جلد از جلد حل کرنے کی کوشش کریں گے۔ مزید انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ میں کوئی ایسا آتا ہے جس کے کاغذ پورے ہوتے ہے، تو اس کا اکیس حل کریں گے-
تبصرے