“اڈیالہ جیل منتقل نہیں ہونا چاہتا”، چیئرمین پی ٹی آئی کا عدالت کو بیان

چئیر مین پی ٹی آئی

نیوزتوڈے: چئیر مین پی ٹی آئی نے جیل منتقلی کے حوالے سے بیان جاری کیا ہے کہ عمران خان اڈیالہ جیل نہیں جانا چاہتے ، وہ یہاں ایڈجسٹ ہو گئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق، پی ٹی آئی نے اٹک سے اڈیالہ جیل منتقل نہ کرنے کا عدالت کہ بیان دیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ وہ عدالت منتقل نہیں ہونا چاہتے ہے۔پی ٹی آئی کے مطابق وہ اٹک میں ایڈجسٹ ہو چکے ہیں اور اپنے وکلا سے کہے گے کہ جیل منتقلی کی درخواست واپس لے لیں۔

کچھ روز پہلے، چیف جسٹس ہائیکورٹ نے عمران خان کو اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا حکم دیا تھا اور انہوں نے کہا کہ قانون کے مطابق، انڈر ٹرائل قیدیوں کو اڈیالہ جیل میں رکھا جائے گا۔ چیف جسٹس نے کہا کہ پی ٹی آئی عمران خان ، ایک پڑھے لکھے شخص ہے اور کل کو اگر انہیں رحیم یار خان بھجوا دیں گے تو کیا ٹرائ وہاں لے گے؟

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+