اسحاق ڈار کو وزیر بننے کا شوق تھا، مفتاح اسماعیل
- 27, ستمبر , 2023
نیوزٹوڈے: مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی کے بعد مفتاخ اسمعیل نے بھی الگ پارٹی بنانے کا اشارہ دے دیا۔ نجی ٹی وی کو ایک انٹرویو دیتے ہوئے ، انیوں نے کہا کہ اس ملک کو ابھی ایک نئی پارٹی کی ضرورت ہے کیونکہ موجودہ پالیسی جماعت سیاسی ڈیلیور نہیں کر پائیں۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان کو پہلے میں نے اوہ پھر نوازشریف نے ڈیفالٹ ہونے سے بچایا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اسحاق ڈار نے میرے خلاف پروگرامز بھی کروائیں کیونکہ ان کو وزیر بننے کا شوق تھا۔ انہوں نے کہا کہ میرے لکھے گئے کالمز میں کی گئی باتوں پر نواز شریف کو شکایتیں لگاتے تھے۔
تبصرے