وزیر اعظم کے انتخاب کیلئے اب 169 ووٹ درکار

نئی حلقہ بندی

نیوزٹوڈے: نئی حلقہ بندیوں کے بعد الیکشن کیلئے وزیر اعظم کے انتخاب کیلئے نمبر گیم ہی بدل گیا۔ الیکش کمیشن کی جانب سے جاری کیے گئی رپورٹ کے مطابق، نئے وزیر اعظم کے انتخاب کرنے کے لیے 169 درکار ہیں۔

اس سے قبل، حلقہ بندیوں کے مطابق، وزیر اعظم کے انتخاب کے لیے 172 ارکان چاہیے تھے۔ قومی اسمبلی کی نشستوں کی تعداد 266 ہے اور مخصوص نشستوں کی تعداد ساٹھ رکھی گئی ہے ، اس کے بعد قومی اسمبلی کی نشستوں کی تعداد 336 ہو گئی ہے۔ الیکشن کمیشن کا کہنا ہے ، 28 اکتوبر سے 26 نومبر تک اعتراضات پر فیصلے کیےجائیں گے۔ اسلام آباد کی آبادی لگ بھگ 23 لاکھ 63 ہزار 863 ہے، اور قوی اسمبلی کی نشست صرف تین ہے ، ایک نشست کا کوٹہ سات لاکھ ۸۷ ہزار ۹۵۴ ہے۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+