پی ٹی آئی کو نو مئی کا مجرم قرار دیا۔

انسداد دہشگردی

نیوزٹوڈے: انسداد دہشگردی کے حوالے سے عدالت میں ایک چالان جمع کروایا گیا ہے ، جس میں پی ٹی آئی کو اس وارداد کا قصور وار ٹھرایا گیا ہے۔ پراسوکیوشن نے جناح ہاؤس حملہ پر گیارہ مقدمات کا چالان جمع کروایا ہے۔ ان کے ساتھ ساتھ، سرفراز ، محمود الرشید اور خدیمہ شاہ ، صنم جاوید کے خلاف بھی مقدمہ جمع کروایا ہے۔ جسٹس مظاہر نقوی کے اسکواڈ کی گاڑی کو جلانے کے مقدمہ کا چالان بھی عدالت میں جمع کروایا ہے۔ 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+