پیٹرول کی قیمتوں میں 19 روپے تک فی لٹر کمی کی جا سکتی ہے

، پیٹرول کی قیمت

نیوزٹوڈے: ڈالر کی قیمتوں میں کمی کے بعد، پیٹرول کی قیمت میں بھی کمی کی جاسکتی ہے۔ یکم اکتوبر سے ہائی اسپیڈ ڈیزل اور ساتھ ہی پیٹرول کی قیمت میں پانچ سے انیس روپے فی لیٹر تک کمی کی جا سکتی ہے۔ نگران حکومت کے دور میں کمی کا یہ پہلا موقع دیکھنے میں آیا ہے۔

انوارالحق کاکڑ کے دور میں 58 روپے پیٹرول اور ڈیزل 55 روپے تک مہنگا ہوا ہے۔ عالمی منڈی میں پیٹرول کی قیمت میں کمی ہوئی ہے جس کے بعد پاکستان میں بھی پیٹرول کی قیمتوں میں پندرہ روپے کی کمی ہو سکتی ہے۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+