تین سو سے زائد لوگوں کے گردے نکالنے والا گینگ سرغنہ سمیت گرفتار

انسانی  اعضا

نیوزٹوڈے: انسانی اعضا کو نکالنے والا گینگ اپنے سرغنہ سمیت گرفتار کر لیا گیا ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اس گینگ نے کم از کم تین سو زائد لوگوں کےگردے نکال کے بیچے ہیں۔ انہوں نے مزید بتاہا کہ ڈاکٹر کے غیر قانونی ٹرانسپلانٹ کے گینگ کا سرغنہ ہے، انہوں نے بتایا کہ انہوں نے کئی لوگوں کے غی رقانونی آپریشنز کیے ہیں۔ ڈاکٹر فواد کے ایک شاگرد جو کہ موٹر مکینک تھا، وبھی آپریشن کر رہا تھا۔

محسن نقوی نے بتایا کہ یہ آٹھ لوگوں کا گرپ تھا ، جو کہ لاہور، ٹیکسلا اور آزاد کشمیر میں وارداتیں کر رہا تھا۔ انہوں نے بتایا کہ ضررت پڑی تو یہ کیس ایف آئی والوں کو سونپیں گے، لاہور کی پولیس بہتر کام کر رہی ہے-

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+