سونے کی فی تولہ قیمت 220,000 تک ریکارڈ

سونے کی قیمت

نیوزٹوڈے: سونے کی قیمت میں فی تولہ 1000 روپے تک کمی دیکھی گئی ہے۔ چوبیس قیراط سونے کی قیمت میں 185,167 فی تولہ تک جا پہنچی ہے، سونا خریدنے والے افراد کےلیے دس گرام سونے کی قیمت 173,182 اور بائیس قیراط سونا خریدنے کی قیمت 158,751 روپے ہے۔

تیس ستمبر تک صرافہ مارکیٹس میں سونے کی قیمت دو لاکھ ، تین ہزار ریکارڈ کی گئی ہے۔ ایک مہینے کے دوران سونے کی فی تولہ قیمت میں چھتیس ہزار روپے تک کمی ریکارڈ کی گئ ہے۔

user
صباحت عابد

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+