ڈالر مزید ایک روپے سستا ، 286.50 تک فروخت

ڈالر کی کمی

نیوزٹوڈے: ڈالر کی کمی کا رجحان جاری ہے، جس کے بعد روپے کی قیمت میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ کاروباری آغازپرانٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں ایک روپے چوبیس پیسے کمی دیکھی گئی ہے, جس کے بعد اس کی قیمت 286 روپے تک جا پہنچی۔

اس سے پہلے ڈالر 287 پر دیکھا گیا تھا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان ریکارڈ کیا جارہا ہے اور سو انڈیکس 393 پوائنٹس کے اضٓافے کے بعد 46 ہزار 625 پر آگیا۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+