پاکستان عالمی بینک سے سب سے زیادہ قرضہ لینے والا پہلا ملک قرار
- 02, اکتوبر , 2023
نیوزٹوڈے: پاکستان عالمی بینک سے قرض لینے والا ملکوں میں سب سے بڑا ملک قرار۔ ایک رپورٹ ک مطابق رواں سال 2023 میں پاکستان نے انٹرنیشنل ڈولیپمنٹ اسوسیشن پروگرام کے تحت دو ارب تیس کروڑ ڈالرز کا قرض لیا جب کہ آئی ڈی اے سے سیلاب متاثرین کو ایک ارب ستر کروڑ ڈالر کی امداد فراہم کی گئی ہے ۔
رپورٹ کے مطابق، متاثرین کو ماکانات کی تعمیر اور فصلوں کے لیے یہ امداد فراہم کی گئی تھی اور مزید تعلیم اور صحت کے شعبوں کے لیے بھی امداد فراہم کی گئی ہے۔
تبصرے