بجلی کی قیمتوں میں 3 روپے 28 پیسے فی یونٹ اضافہ

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی

نیوزٹوڈے: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کے نرخوں میں 3 روپے 28 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا۔ یہ اضافہ سہ ماہی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے جس سے صارفین پر 146 ارب روپے کا بوجھ پڑے گا۔

نئی قیمتیں یکم مارچ 2024 تک ملک بھر کے تمام صارفین پر لاگو ہوں گی۔اس کے علاوہ، حال ہی میں نگران حکومت نے پیٹرول کی قیمتوں میں آٹھ روپے کی کمی کا اعلان کیا ہے اور گیس کی قیمتوں میں 21 روپے کا اضافہ کیا ہے۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+