نگران وزیر آئی ٹی کا ملک بھر میں موبائل فونز قسطوں پر دینے کا اعلان

نگران وزیر آئی ٹی

نیوزٹوڈے: وفاقی حکومت نے پاکستان بھر کے لوگوں کو موبائل فون قسطوں پر دینے کا اعلان کر دیا ہے۔ اس کیس کے حوالے سے نگران وزیر آئی ٹی نے کہا ہے کہ ملک میں 19 کروڑ لوگوں کے پاس موبائل فون ہونا ایک بڑی بات ہے۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے بتایا کہ پاکستانیوں کو جنوری کے مہینے میں made in Pakistan  موبائل فون قسطوں پر فروخت کیے جائے گے۔

ملک کی تیتیس کمپنیاں پانچ کروڑ ستر لاکھ کم قیمت پر موبائل فون بنا چکی ہے جن میں سے ایک کروڑ بیس لاکھ فون برآمد کرائے جا چکے ہے۔ عمر سیف نے کہا کہ جامعات میں طلبا کو تربیت دینے کی ضرورت ہے۔ اور پاکستان میں زیادہ سے زیادہ موبائل فون بننے چاہیے تاکہ برآمد کیے جا سکے۔ 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+