سونے کی فی تولہ قیمت 220,000 تک برقرار

سونے کی قیمت

نیوزٹوڈے: مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل کمی ریکارڈ کی جارہی ہے۔ کچھ روز پہلے، سونے کی قیمت میں ایک ہزار روپے کی کمی دیکھی گئی جس کے بعد اس کی قیمت دو لاکھ ، دو ہزار روپے فی تولہ تک برقرار رہی ، اور دس گرام سونے کی قیمت ایک لاکھ 73 ہزار 182 روپے کی سطح پر جا پہنچا۔

دوسری طرف ، عالمی مارکیٹ میں سونا بیس ڈالر سستا ہو گیا ہے اور عالمی مارکیٹ میں سونا ، 1.04 فیصد کمی سے 1846 ڈالر فی اونس تک جا پہنچا ہے۔

user
صباحت عابد

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+