نوکریوں کا جھوٹا اشتہار لگا کر لاکھوں روپے لوٹنے والا شخص گرفتار

نوکریوں کا اشتہار

نیوزٹوڈے: ایف آئی اے نے فیس بک جیسے بڑے پلیٹ فارم پر ،نوکریوں کا اشتہار لگا کر، لاکھوں روپے کا فراڈ کرنے والا شخص گرفتار کر لیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق، سائبر کرائم کے عملے نے ایک کاروائی میں آن لائن دھوکہ دے کر پیسے لینےوالا ملزم ، کمال پاکپتن سے گرفتار کر لیا گیا۔ احکام نے بتایا کہ جعلی نوکری دینے میں ملوث تھا۔

یہ شخص فیس بک پر سرویئرز کی نوکری کے بارے میں گمراہ کن معلومات پوسٹ کرتا تھا اور اسی سے آٹھ لاکھ پچاس ہزار روپے کی رقم ہتھیائی۔ ملزم کو گرفتار کر کے، مقدمہ درج کر دیا گیا ہے اور مزید تفتیش کے بھی آڈر جاری ہے۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+