ڈالر 21 ویں روز 284.95 روپے تک جا پہنچا
- 04, اکتوبر , 2023
نیوزٹوڈے: ڈالر کیخلاف ملک بھر میں کریک ڈوأن جاری ہے۔ ڈالر 21 ویں دن بھی تنزلی کا شکار ہے ، جس کے بعد روپے کی قیمت میں اضافہ کیا جا رہا ہے۔ کاروبار کے آغاز پر انٹربینک میں ڈالر 77 پیسے سستا ہو گیا ہے ، جس کے بعد ڈالر کی قیمت بھی 284 روپے اور 95 پیسے تک جا پہنچی ہے۔
دوسری طرف جانب اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت رجحان جاری ہے اور پاکستان کا سو انڈیکس 85 ہوائنٹس کے اضافے کے بعد 46 ہزار 842 پوائنٹس پر ٹریڈ کر رہا ہے۔
تبصرے