اصولی طور پر نواز شریف کو سیدھا جیل جانا چاہیے، اسد عمر

پی ٹی آئی کے رہنما اسد عمر

نیوزٹوڈے: پی ٹی آئی کے رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ عمران خن ضرور سرخرو ہو گے ، نواز شریف کو پہلے ہی پاکستا ن میں آجانا چاہیے تھا۔ انہوں نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ  شکر ہے نواز شریف کو تین سل بعد دوائی مل گئی ہے۔ اور وہ اب وطن واپس آرہے ہے۔

اسد عمر نے کہاکہ نواز شریف کو اصولی طور پر سیدھا ، وطن واپس آکر جیل جانا چاہیے۔ عمران خان کی رہائی کے ابرے مین ان سے سوال کیا گیا تو انہوں نے کہا کہ وہ تمام کیسز میں کامیاب ہو گے اور الیکشن میں حصہ لے گے۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+