گزشتہ 5 سالوں میں کے پی کے سکولوں سے 166,000 طلباء نے تعلیم چھوڑ دی: رپورٹ

خیبرپختونخوا

نیوزٹوڈے: خیبرپختونخوا میں گزشتہ پانچ سالوں میں ڈیڑھ لاکھ سے زائد بچے سکول چھوڑ چکے ہیں۔کوہستان میں 80 فیصد بچوں کی تعلیم کا سلسلہ منقطع ہوگیا۔اعداد و شمار کے مطابق، 2017 میں داخلہ لینے والے 571,000 طلباء میں سے صرف چار لاکھ پانچویں جماعت تک پہنچے۔

29 فیصد طلباء نے پانچ سالوں میں پانچویں جماعت تک تعلیم چھوڑ دی جبکہ 37 فیصد لڑکیاں اور 22 فیصد لڑکوں نے پانچویں جماعت سے پہلے ہی سکول چھوڑ دیا۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+