رابی پیرزادہ نے قرآن پاک کے 22 پارے اپنے ہاتھوں سے لکھ لیے
- 04, اکتوبر , 2023
نیوزٹوڈے: شوبز کو خداحافظ کہنے والی رابی پیرزاده نے قرآن پاک کے 22 پارے اپنے ہاتھوں سے لکھ لیے۔ انہوں نے شوبز سے کنارہ کشی کرنے کے بعد ، فن خطاطی اور مصوری کی دنیا میں خوب نام کمایا اور ساتھ ہی فلاح و بہبود کے لیے کئی منصوبے بھی شروع کیے ہے۔ اس دوران رابی دین کی طرف متوجہ ہو گئیں۔
انہوں نے تین سال پہلے ہاتھ سے قرآن پاک لکھنا شروع کیا تھا اور اب تک 22 پارےپورے ہو چکے ہیں۔ انہوں نے کہا کہا اللہ کی توفیق سے 22 پارے مکمل کر لیے ہےاورآ گے آٹھ پارے بھی جلد مکمل کر لو گی اور اس کے بعد یہ لوگوں کے سامنے پیش کروں گی۔
تبصرے