ڈالر مزید ایک روپے سستا ، قیمت 283 روپے 68 پیسے تک ریکارڈ

ڈالر کی قیمت

نیوزٹوڈے: روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ اس کی قیمت میں مزید کمی کے بعد ڈالر دو ماہ کی سب سب بدترین سطح پر آپہنچا ہے۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز بھی ، ڈالر کی قیمت میں مزد کمی دیکھی جا رہی ہے۔ حالیہ اس کی قیمت میں 283 روپے 68 پیسے تک ریکارڈ کی گئی ہے۔

اور امریکی کرنسی میں اتراؤ کے بعد، روپے کی قدر میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ دوسری طرف ، اسٹاک ایکسچینج میں بھی مثبت رجحان دیکھا جا رہا ہے۔ سو انڈیکس میں 226 پوائنسٹس کے اضافے سے انڈیکس 47 ہزار 205 پوائنٹس تک جا پہنچا ہے۔

user
صباحت عابد

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+