ورلڈکپ 2023 کی میزبانی سے بھارت کو 22 ہزار کروڑ روپے کی آمدن متوقع

ورلڈ کپ

نیوزٹوڈے: آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کی میز بانی سے بھارت کو کم از کم بائیس کروڑ روے کی آمدن متوقع ہے۔ میڈیا کے مطابق، بھارت کے بینک آف بروڈا کے معشیت دانوں اور بینکاروں نے انکشاف کیاہے کہ بھارت میں ہونے والے میچ ملک کی معشیت میں 22 کروڑ بھارتی روپے شامل کرے گا جو کہ ایک بہت بڑی رقم ہے۔

بھارتی میڈٰیا کا کہنا ہے کہ پانچ اکتوبر سے شروع ہونے والے یہ ایونٹ نومبر تک جاری رہے گا اور ان کے میچز دس شہروں میں کھیلے جائے گے اس سلسلے میں بڑی تعداد میں غیر ملکی کرکٹ فینز کی آمد متوقع ہے جس سے ہوتل اور دیگر شعبوں کو کافی حد تک فائدہ ہو گا۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+