چینی کی قیمت پنجاب حکومت مقرر کرے: لاہور ہائیکورٹ نے فیصلہ سنادیا

چینی کی قیمت

نیوزٹوڈے: لاہور ہائیکورٹ نے چینی کی قیمتوں کے بارے کیس کا فیصلہ سنایا  ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ جسٹس کی سربراہی میں چینی کی قیمت کے متعلق درخواست پر پہلے سے مخفوظ سنایا۔ عدالت نے چینی کی قیمت مقرر کرنے کا وفاقی سیکریٹری کنٹرولر جنرل پرائس کا نوٹیفیکیشن کالعدم قرار دیا ، اور حکم دیا کہ صوبے میں پنچاب حکومت چینی  کی قیمتیں مقرر کرے گی۔شوگر ملز مالکان نے چینی کی قیمتیں مقرر کرنے کا وفاقی حکومت کا اقدام چیلنج کیا تھا، جس پر ہائکورٹ نے چینی کی قیمتوں کے متعلق نوٹیفیکیشن جاری کیا ہے۔ 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+