بجلی 1 روپے 71 پیسے فی یونٹ مہنگی

الیکٹرک صارفین

نیوزٹوڈے: نیپرا نے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے باعث بجلی کی قیمتوں میں ایک روپے 71 پیسے فی یونٹ کا اضافہ کر دیا۔ نیپرا نے نوٹیفیکیشن جاری کیا ہے ، جس کے مطابق، بجلی کی قیمت میں اضافے کا اطلاق، اکتوبر کے مہینے سے ہی کیا جائے گا۔ ان کا اطلاق، کے الیکٹرک صارفین اور لائف لائن پر نہیں ہوگا۔ اگست میں ان کی پرائس کا صارفین پر 31 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+