فیفا ورلڈکپ کوالیفائر 2026 کی میزبانی پاکستان کو 12 سال بعد مل گئی

فیفا ورلڈ کپ

نیوزٹوڈے: پاکستان کو بارہ سال بعد فیفا ورلڈ کپ کوالیفائی کرنے کی میزبانی کرنے کا موقع مل گیا۔ فیفا کوالیفائر کیلیے ایشین فٹبال کنفیڈریشن نے اسلام آباد میں میزبانی کا گرین سیگنل دے دیا۔ پاکستان اور کمبوڈیا میچ کا میزبان اسلام آباد  جناح اسٹیڈیم ہع گا۔ دوسری جانب پاکستان فٹبال فیصریشن نے برازیلین گول کیپنگ کوچ کی خدمات حاصل کر لی ہیں۔ پاکستان کو ورلڈکپ کوالیفائر میں ہوم میچ سترہ اکتوبر کو کمبوڈیا سے کھیلنا ہے۔

user
صباحت عابد

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+