سونے کی فی تولہ قیمت 1 لاکھ 88 ہزار روپے تک ریکارڈ

سونے کی قیمت

نیوزٹوڈے: بارہ ستمبر کے بعد آل پاکستان صرافہ نے سونے کی قیمت کی رپورٹ جاری کر دیا ہے۔ گولڈ کی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری کر دیا گیا ہے اور باتایا جا رہا ہے کہ اس ک قیمت میں مزید ایک سو روپے کی کمی کی گئی ہے۔

اس کی حالیہ قیمت ایک لاکھ 88 ہزار روپے تک جا پہنچی ہے جبکہ دس گرام سونے کی قیمت ایک لاکھ 60 ہزار چار سو روپے ہے۔ اس کی آخری بار کی قیمتیں فی تولہ دو لاکھ پندرہ ہزار روپے تھی۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+