اگلے سال حج پر جانے کی خواہمشند خواتین کے لیے خوشخبری

حج پالیسی کا اعلان

نیوزٹوڈے:حکومت کی جانب سے حج پالیسی کا اعلان دو ہفتوں میں کیا جائے گا، جس کے مطابق خواتین بغیر محرم کے حج کرنے کی اجازت ہو گی۔ رپورٹ کے مطابق ، مذہبی امور کے ڈرائع کی جانب سے یہ بتایا گیا ہے کہ حج پالیسی کا اعلان اگلے ہفتے کر دیا جائے گا۔ پالیسی مظوری کے فوری بعد حج درخواستوں کی وصولی شروع کر دی جائے گی۔

وزارت مذہبی نے کہا ہے کہ رویت ہلال کمیٹی کا ایک قانون بن گیا ہے اور اس کے علاوہ کوئی بھی کمیٹی اس کا اعلان نہیں کرے گی ، اسکا صرف اعلان سرکاری کمیٹی کرے گی۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+