سیمنٹ کی فی بوری کی اوسط ریٹیل قیمت 1211 روپے ریکارڈ

سیمنٹ کی ریٹیل قیمت

نیوزٹوڈے: ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں پچھلے ہفتے معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ پاکستان بیورو برائے شماریات کی جانب سے جاری کی گئی رپورٹ کے مطابق سیمنٹ کی فی بوری کی اوسط ریٹیل قیمت 1211 روپے ریکارڈ کی گئی۔

سیمنٹ کی فی بوری کی قیمت 1210 روپے ریکارڈ کی گئی تھی۔ اسی طرح ملک کے جنوبی علاقوں میں کچھ ہفتے کے دوران سیمنٹ کی فی بوری کی ریٹیل قیمت 1185 روپے ریکارڈ کی گئی ہے۔

user
صباحت عابد

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+