ملک سرفراز کھوکھر نے تحریک انصاف کو چھوڑ دیا
- 06, اکتوبر , 2023
نیوزٹوڈے: سابق رکن اسمبلی ملک سرفراز کھوکھر نے پی ٹی کو چھوڑ دیا اور ن لیگ میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔ رپورٹ کے مطابق ملک سرفراز کھوکھر نے کہا ہے کہ وہ نو مئی کے پر تشدد واقعات اور ہر قسم کی شر پسندی کی مذمت کرتے ہیں۔ دوسری طرف مسلم لیگ ن کو حافظ آباد میں بڑی کامیابی مل گئی۔ پی ٹی آئی کو خیر آباد کہنے والے سابق ایم پی اے نے کہا کہ وہ ن لیگ میں شامل ہو گئے ہے۔ اسی طرح سابق ٹکٹ ہولڈر پی ٹی آئی عون انتصار بھٹی بھی ن لیگ کو پیارے گئے۔
تبصرے