پاکستان میں 8 اکتوبر 2005 میں آنے والے قیامت خیز زلزلے کو 18برس گزر گئے
- 09, اکتوبر , 2023
نیوزٹوڈے: آٹھ اکتوبر 2005 کا دن پاکستانیوں کے لیے کسی دل دہلا دینے والے واقعہ سے کم نہیں تھا۔ ۲۰۰۵ میں 8 اکتوبر کی صبح 7.6 شدت کا زلزلہ آیا تھا۔ جس کے آج اٹھارہ برز گزر گئے ہے۔ آٹھ اکتوبر کے اس زلزلے سے آزاد کشمیر، کے پی کے اور اس کے علاوہ دیگر علاقے خاص طور پر متاثر ہوئے تھے۔ اس زلزلے سے تیس لاکھ افراد بے گھر ہوئے تھے اور 88 ہزار افراد اپنی جان کی بازی ہار گئے تھے۔
زلزلے سے دریائے کنہار کے قریب واقع شہر بالاکوٹ مکمل طور پر تباہ ہو گیا تھا۔12000 کے قریب طلبا اور طلبات زندہ درگو ہوئے تھے اور 1500 کے قریب اساتذہ زلزلے میں زندہ سرگو ہوئے تھے۔ پانچ لاکھ کے قریب گھر اور سینکڑوں کلو میٹر پل اور سڑکیں تباہ ہو گئیں تھیں۔
تبصرے