ڈالر کی گراوٹ کا سلسلہ جاری ، 281.55 روپے تک پہنچ گیا
- 09, اکتوبر , 2023
نیوزٹوڈے: ڈالر کی قیمت میں ابھی بھی کمی کا سلسلہ جاری ہے، جس کے بعد روپے کی قدر میں بہتری آگئی۔ کاروبار کے آغاز میں ہی انٹربینک میں ڈالر کی قیمت مں ایک روہے اوع چودہ روپے کی کی کمی دیکھی گئی ہے، جس کے بعد ڈالر کی قیمت 281 روپے 55 پیسے تک آپہنچا۔
دوسری جانب ، اسٹاک ایکسچینج میں بھی کاروبار میں مثبت رجحان دیکھا جا رہا ہے اور سو انڈیکس 47 ہزار اور 493 پوائنٹس پر تھا، جس کے کچھ دیر بعد ہی، 130 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ جس کے بعد انڈیکس میں 47 ہزار اور 624 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔
تبصرے