پچاس ہزار ماہانہ تنخواہ لینے والے افراد پر ٹیکس کی تجویز واپس لینے کا فیصلہ

عالمی بینک

نیوزٹوڈے: عالمی بینک کی جانب سے 50 ہزار ماہانہ کی تجویز واپسی لے لی گئی ہے۔ عالمی بینک نے یہ تجویز واپس لیتے ہوئے کہا کہ یہ تجویز 2019 کے رپورٹ کے مطابق پر جاری کی گئی تھی، جس کو حالییہ مہنگائی اور لیبر مارکیٹ سے بدلنے کی ضرورت ہے۔

عالمی بینک کی ترجمان نے کہا ہے کہ بینک ٹیکسوں کے لیے کسی بھی قسم کی سفارش کر رہا۔ انھوں نے مزید کہا کہ عالمی بینک پاکستان کے ٹیکس سسٹم میں جامع اصلاحات کی سفارش کرتا ہے۔ اور عالمی بینک ایسے اصلاحات کرتا ہے جس سے ٖغریب پر بوجھ نہ پڑے اور ان کو ریلیف حاصل ہو۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+