سونے کی فی تولہ قیمت میں 600 روپے کی کمی، 10 گرام سونا 178,750 تک فروخت

سونے کی فی تولہ قیمت

نیوزٹوڈے: عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ دیکھا گیا ہے جس کے بعد پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی دیکھی گئ ہے۔ صرافہ مارکیٹ سونے کی فی تولہ قیمت میں 600 روپے تک کمی دیکھی گئی ہے۔اس کے بعد ،سونے کی دس گرام کی قیمت 178, 750 تک ریکارڈ کی گئی ہے۔

سونے کی فی تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 95 ہزار تک جا پہنچی ہے۔ دوسری طرف انٹرنیشنل مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں ایک ڈالر فی اونس سینٹس اضافے سے اٹھارہ سو 23 فی اونس ہو گئی۔ اس کے علاوہ سعودی عرب میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+