ورلڈ کپ تاریخ میں دوسری مرتبہ ابتدائی تین اوورز میڈن کھیلنے والی نیوزی لینڈ دنیا کی دوسری ٹیم بن گئی

ورلڈ کپ

نیوزٹوڈے: نیوزی لینڈ نے آئی سی سی ورلڈ کپ کی تاریخ میں ایک شاندار کامیابی حاصل کیں ہے۔ بلیک کیپس نے ابتدائی تین اوورز میڈن کھیلنے والی دنیا کی دوسری ٹیم بن گئی۔ پیر کو حیدرآباد میں کھیلے گئے ورلڈ کپ کے میچ میں نیدرلینڈ ک باؤلر نے اوپنرز کو پہلے تین اوورز میں دباو میں رکھا اور ان کو کوئی بھی رنز نہ بنانے دیا۔ تاہم ، چوتھے اوور میں اوپنر نے ایک چوکا لگا کر، میچ کا کھاتہ کھولہ۔

یہ ورلڈ کہ ٹورنامنٹس کی تاریخ کا دوسرا موقع ہے، جس نے پہلے تین اوورز میڈن کھیلے ہیں۔ اس سے پہلے 2003 میں ہونے والے میچ میں ویسٹ انڈیز نے جنوبی افریقہ کیخلاف تین اوورز میڈن کھیلے تھے۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+