آئی سی سی کی پلیئر آف دی منتھ کی فہرست میں کوئی بھی پاکستانی شامل نہیں

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل

نیوزٹوڈے: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ستمبر کے ماہ میں مین اور ویمن پلئیر آف سے منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان کیا تھا۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری کی گئی فہرست میں پاکستان کاکوئی بھی نام شامل نہیں۔ بھارت کے شبمن گل اور محمد سراج ، پلئیر آف دی منتھ کے لیے نامزد کیے گئے ہیں۔

اس کے علاوہ ، انگلینڈ کے کھلاڑی ڈیوڈ ملان کو بھی اس فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔ دوسری طرف آئی سی سی ویمن پلئیر آف دی منتھ کے لیے ساؤنتھ افریقہ کی لاورا ولفارٹ اور نڈائن ڈی کلرک اور سری لنکا کی چمازی اتھا پتھو کا بھی نام آئی سی سی کی پلئیر آف دی منتھ کی فہرست میں نام شامل ہے-

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+