ڈالر کی قیمت 280 روپے 60 پیسے تک بر قرار

ڈالر کی قیمت

نیوزٹوڈے: ڈالر کو مسلسل کمی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، جس کے بعد روپے کی قدر میں بہتری دیکھی جا رہی ہے۔ اس ہفتے کے دوسرے روز، بینک میں ڈالر ایک روپے پانچ پیسے سستا ہوا، جس کے بعد ڈالر کی قیمت میں بینک میں ڈالر 280 روپے ساٹھ پیسے تک جا پہنچا۔

اس سے کاروباری دن کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 281 روپے سے ۶۵ پیسے پر بند ہوا تھا۔ دوسری طرف یہ بھی بتایا گیا تھا کہ دوسری جانب اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا۔ پاکستان کا حال ہی میں اسٹاک ایکسچینج کا سو انڈیکس ۳۰ پوائنٹس کے اضافے سے 47 ہزار 752 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+