جیل سپرنٹنڈنٹ کا چیئرمین عمران خان کی بیٹوں سے فون پر بات کروانے سے انکار
- 10, اکتوبر , 2023
نیوزٹوڈے: اڈیالہ جیل کے سپرینٹنڈ نے عمران خان کی ان کے بیٹوں سے فون پر بات کروانے سے انکار کر دیا ۔ عدالت میں پی ٹی آئی چئیر مین سے اڈیالہ جیل میں بیٹوں سے ٹیلی فون پر بات کروانے کی درخواست پرسماعت ہوئی۔ حج ابوالحسنات کی عدالت میں اڈیالہ جیل نے جواب جمع کرواتے ہوئے کہا کہ آفیشل ایکٹ کے تحت گرفتار کو بیرون ملک ، ٹیلی فون پر بات کروانے کی اجازت نہیں ہے۔ عدالت اڈیالہ جیل سے اٹھار اکتوبر تک قیمتوں سے فون پر بات کروانے سے متعلق جیل اوپنر طلب کر لیے۔
تبصرے