چیف جسٹس کی ایم کیو ایم کے وکیل کے مسکرانےپر وراننگ

پریکٹس اینڈ پروسجر بل

نیوزٹوڈے: پریکٹس ااینڈ پروسجر بل کیخلاف دائر درخواستوں پر سماعت کے دوران چیف جسٹس کا ایم کیو ایم کے وکیل کے مسکرانے پر وراننگ دے دی۔ انہوں نے کہ اس میں ہنسنے کی کوئی بھی بات نہیں ہے، چار سماعتوں سے یہ کیس سن رہے ہیں۔۔ اس کی وجہ سے کئی کیسز التوا کا شکار ہے، انہوں نے کہا کہ اپنے ساتھ ججز سے درخواست ہے کہ اپنی سوالات کو روک کر رکھیں۔

سپریم کورٹ میں پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کیخلاف سماعت جاری ہے۔ ایم کیو ایم کے وکیل نے کہا کہ کیس میں فریق نہیں ہوں ، عدالت کے نوٹس پر پیش ہوا، اور سوال ہوا کہ کیا سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر سادہ اکثریت کی قانون سازی سے بدل سکتے ہے۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+