لاہور میں انسداد سموگ کیلئے دفعہ 144نافذ

اسموگ کیلئے کئی قانون نافز

نیوزٹوڈے: یجی ٹی وی چینل کے مطابق، لاہور میں اسموگ کیلئے کئی قانون نافز کیے گئے ہے۔ ان کے مطابق، ملبہ زیر تعمیر عمارت کے باہر رکھنےیا پھینکنے پر اس شخص کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے گی۔ حکام نے کہا ہے کہ لاہور میں ٹرالیاں بغیر ڈھانپے لانے پر بھی ایکشن لیا جائے گا۔

میونسپل، ویسٹ ، ٹائرز، کوڑا جلانے پر بھی کاروائی کی جائے گی اور کمشنر لاہور نے کہا ہے کہ فصل کی باقیات جلانے پر دونوں مالک اور ٹھیکیدار کو حراست میں لیا جائے گا۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+