سونے کے ریٹ انٹر بینک کے ساتھ منسلک کرنے کا فیصلہ

سونے کے ریٹ

نیوزٹوڈے: صرافہ ایسوسی شن نے سونے کی قیمتوں کے تعین ک حوالے سے اہم فیصلہ کیا ہے۔ میڈیا میں کراچی کے صرافہ بازار میں قیمتوں سے متعلق ، ہنگامی اجلاس منعقد ہوا ، جس میں بلین نمائندوں سمیت ، صرافہ بازار کے اہم عہدیدار شریک ہوئے تھے۔ اجلاس میں بتایا گیا کہ سونے کی قیمتوں کا اعلان، انٹربینک کے ساتھ منسلک کر کے ریٹ جاری کیے جائے گے۔

صرافہ ایسوسیشن کی رپورٹ کے مطابق فلسطین کی جنگ کے بعد آج عالمی مارکیٹ میں اس کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے۔ آج مقامی بازار میں فی تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 95 ہزار پانچ سو روپے کا ہو گا۔ ترجمان کے مطابق، مارکیٹ میں اس کی قیمت کم ہو کر، ایک لاکھ 88 ہزار تک کا ریکارڈ کیا گیا ہے۔ پاکستان میں 24 قیراط سونے کی قیمت 2 لاکھ دو ہزار روپے فی تولہ تک جا پہنچی ہے۔

user
صباحت عابد

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+