رمیز راجہ نے ورلڈ کپ میں شاہین شاہ آفریدی کی انجری کی تصدیق کر دی

شاہین شاہ آفریدی

نیوزٹوڈے: پی سی بی کے سابق چئیر مین اور کمٹیٹر رمیزراجہ نے شاہین شاہ آفریدی کی انجری کی تصدیق کی ہے۔ حیدرآباد کے راجیو گاندھی میں کھیلے جانے والے حالیہ میچ میں شاہین آفریدی کی انگلی زخمی ہے، اور وہ تکلیف میں بولنگ کر رہے ہے۔ انہوں نے کہا کمنٹری کے دوران کہا کہ پاکستان کا گلا میچ ، بھارت کے خلاف ہے، تو براہ کرم سے سب ٹھیک ہو جائے۔ ورلڈ کپ کے دوسرے میچ میں قومی ٹیم کے فاسٹ بولر کی گیند پر اوپنر امام الحق نے کوشل مینڈس کا آسان کیچ ڈراپ کیا ہے، جس کے بعد انہوں نے میگا ایونٹ میں سری لنکا کیلئے سینچریاں بنا ڈالی۔ 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+